
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اوور سیز انویسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کو وفاقی بجٹ 2024-25 کے حوالے سے تجاویز دے دیں۔ اوور سیز انویسٹر چیمبر کا کہنا ہے کہ کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کیلئے 5 ہزار کا نوٹ منسوخ کیا جائے، بینک اکاؤنٹ کے لیے این