هفته,  06 دسمبر 2025ء

اوورسیز پاکستانی زبیر یوسف کے ساتھ پیش آئے واقعات اور گاڑیوں سے متعلق سنگین بے ضابطگیاں

اوورسیز پاکستانی زبیر یوسف کی گاڑی اور فلیٹ پر قبضے، ڈکیتی، جعلسازی اور جھوٹے مقدمات کا سنگین اسکینڈل بے نقاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اوورسیز پاکستانی زبیر یوسف کے ساتھ ایک انتہائی سنگین اور منظم نوعیت کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ان کی گاڑی، فلیٹ اور مالی حقوق پر قبضے کے لیے جعلسازی، دھونس، ڈکیتی اور متعدد جھوٹے مقدمات کا سہارا لیا گیا۔ فراہم کردہ تحریری نوٹس کے