
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت سمر، ونٹر اور پیرا اولمپکس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کو اب