
لیڈز(روشن پاکستان نیوز) سابق ممبر قومی اسمبلی اور سابق وزیر دفاع چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ ہمیشہ اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ہے پاکستان اور پاکستانی بچاؤ تحریک کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک تحریک کا آغاز کر رہے