صرف مجھے ذلیل کرنے کیلئے سزا دی گئی،مرجاؤں گالیکن ڈیل نہ کرونگا،بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان February 3, 2024 راولپنڈی(ویب ڈیسک )بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ صرف مجھےذلیل کرنے کے لئے سزا دی گئی ،یہ چاہ رہے ہیں ڈیل ہو، میں جیل کے اندر مر