اسلام آباد: آئی جی ڈاکٹر علی ناصر رضوی کی منشیات کے خلاف مہم ناکام، پولیس کے اندر موجود نشے کی لت بڑی رکاوٹ July 27, 2025
رعایت اللہ خان (خان بابا) کا ملک بھر میں “خواتین امن جرگہ پروگرام” کے قیام کا اعلان، سعدیہ خان (خان بی بی) چیئرپرسن مقرر July 27, 2025
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے: چودھری جعفر اقبال July 27, 2025
انگلینڈ کو شکست: آسٹریلیا نے 352 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کر لیا February 22, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا ریکارڈ 352 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔