
لاہور(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ چلنے پر پی سی بی نے آئی سی سی سے احتجاج کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا انگلینڈ میچ میں انگلینڈ کے ترانے سے پہلے بھارت کا قومی ترانہ چند سیکنڈز چلا،انڈیا کے بعد سری لنکا