بدھ,  11 دسمبر 2024ء

انگلش فاسٹ بولر شادی کرنے کیلئے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر چلے گئے

انگلش فاسٹ بولر شادی کرنے کیلئے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر چلے گئے

انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون اپنی شادی کرنے کیلئے پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔اولی اسٹون پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان میں موجود تھے، تاہم ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں انہیں انگلش ٹیم کا حصہ نہیں بنایا