انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، کیا مزید توسیع کا امکان ہے؟ October 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج 14 اکتوبر بروز پیر کو انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ تاریخ میں مزید تو سیع نہیں کی جائے گی۔ اس سے قبل ایف بی آر نے ٹیکس