منگل,  11 نومبر 2025ء

انڈے فی درجن 293 روپے کے ہو گئے

انڈے فی درجن 293 روپے کے ہو گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، مرغی اور انڈوں کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے،انڈے فی درجن 293 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 293 روپے ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخوں کے مطابق