







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیاکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ فرحان یوسف اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گے، عثمان خان ایونٹ میں نائب کپتان ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ،