








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہو