جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسوں تک سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر279 روپے60 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر