
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت کو ہونے والے نقصان کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ اعداد و شمار اکٹھا کرنے والے جرمن ادارے کے مطابق انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔