بدھ,  25 دسمبر 2024ء

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی فیس اور اہم معلومات

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی فیس اور اہم معلومات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس ناصرف شناختی دستاویز کے طور پر کام کرتا ہے بلکہ سعودی عرب سمیت بیرونی ممالک کسی بھی ٹریفک حادثے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی سے بھی بچاتا ہے۔ لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کو سعودی حکام