اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گلوبل سسٹمز فار موبائیل کمیونی کیشنز (جی ایس ایم اے) ایشیاء پیپسفک کے سربراہ جولئین گورمین کی قیادت میں جی ایس ایم اے کے چار رکنی وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن