اتوار,  20 اپریل 2025ء

انسٹا گرام نے کم عمر صارفین کیلئے ’’ٹین اکاؤنٹس‘‘ کا اجرا کر دیا

انسٹا گرام نے کم عمر صارفین کیلئے ’’ٹین اکاؤنٹس‘‘ کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام نے کم عمر صارفین کے آن لائن تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ’’ٹین اکاؤنٹس‘‘ کا اجرا کر دیا ہے۔ یہ اکاؤنٹس 18 سال سے کم عمر کے صارفین کو ایک نجی اکاؤنٹ کے طور پر فراہم کیے جائیں گے۔ جرمن نشریاتی