








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نوجوان صارفین کو دوبارہ اپنی جانب راغب کرنے کے لیے انسٹاگرام کی پالیسی اور فیچرز پر ازسرِنو غور کر رہی ہے۔ کمپنی کے اندرونی جائزوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں نوجوانوں کی دلچسپی میں واضح کمی آئی ہے،