انسانی فطرت اور دوست! October 12, 2025 میرے دوست کا تعلق اٹلی سے رہا ہے۔ زندگی کے کچھ برس وہاں گزارے۔۔ تو یہ انسانی فطرت ہے انسان جہاں جہاں زندگی کے لمحات گزارتا ہے تو وہ اس جگہ سے مانوس ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے میرا دوست اٹلی کی خبروں پر بھی نظریں جمائے رکھتا ہے۔