هفته,  22 نومبر 2025ء

انسانی اسمگلنگ اندوہناک جرم ، روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں ، وزیر اعظم کی وزیر داخلہ کو ہدایت

انسانی اسمگلنگ اندوہناک جرم ، روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں ، وزیر اعظم کی وزیر داخلہ کو ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھناؤنے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس سلسلے میں تمام ضروری