جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

انتقال پر ملال: سینئرصحافی شہزاد انور ملک کے ماموں ملک شبیر حسین کی نماز جنازہ ادا

انتقال پر ملال: سینئرصحافی شہزاد انور ملک کے ماموں ملک شبیر حسین کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر، سینئرصحافی شہزاد انور ملک کے حقیقی ماموں، ملک شبیر حسین قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کڑیانوالہ اعوان پورہ گجرات میں ادا کی گئی، جہاں اہل خانہ، دوست احباب اور رشتہ داروں