اتوار,  24 نومبر 2024ء

انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایچ ایس او کو تحقیقات کا حکم  دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی درخواست پر سماعت کی، ایس ایچ او