ام رباب کیس کے بعد عدالت کے احاطے میں سرعام قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں

ام رباب کیس کے بعد عدالت کے احاطےمیں سرعام قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں

دادو(کرائم رپورٹر) دادو میں تہرے قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے بعد عدالت کے احاطے میں مبینہ طور پر قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایم پی اے اور دیگر ملزمان