امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا February 9, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی عدالت کے جج پال انگلیمئیر نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نے خدشہ ظاہر