امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر، گرفتار دہشتگرد کون؟ March 5, 2025 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گرد کا نام لیے بغیر اس کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ امریکی صدر نے کانگریس سے خطاب کے دوران کہا کہ تقریباً تین سال پہلے داعش کے دہشت گردوں نے افغانستان میں 13 امریکیوں کو