هفته,  24 جنوری 2026ء

امریکی حملے کا خطرہ ، سپریم لیڈر خامنہ ای خصوصی زیر زمین پناہ گاہ منتقل

امریکی حملے کا خطرہ ، سپریم لیڈر خامنہ ای خصوصی زیر زمین پناہ گاہ منتقل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا۔ اپوزیشن سے وابستہ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل کے مطابق ایرانی فوجی اور سکیورٹی حکام نے امریکی حملے کے