








جوہانسبرگ(روشن پاکستان نیوز) امریکی بائیکاٹ کے باوجود جی 20 اجلاس میں 122 نکاتی مشترکہ اعلامیہ منظور کر لیا گیا۔ جی 20 سربراہ اجلاس میں روایت کے برعکس آغاز میں ہی 122 نکاتی اعلامیہ منظور کیا گیا، موسمیاتی بحران اور دیگر عالمی چیلنجوں سے متعلق اعلامیہ امریکی شمولیت کے بغیر تیار