امریکہ نے 6 ہزار غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیئے August 19, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے 6 ہزار سے زائد غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کی وجہ مقررہ وقت سے زائد قیام اور قانون شکنی بتائی ہے۔ حکام نے ویزے