
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمرانہ پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ ‘نو کنگز’ (No kings) کے عنوان سے جاری ان مظاہروں میں مختلف عمر، نسل اور سیاسی پس منظر کے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ منتظمین