امریکہ ایران جنگ! روس میدان میں آگیا January 14, 2026 ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں قطعی طور پر ناقابل قبول ہیں۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا ایران میں بے امنی کو بہانہ بنا کر دوبارہ حملہ نہ کرے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے