امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سیکڑوں پروازیں منسوخ December 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سڑکوں پر کئی انچ برف کی تہہ جم گئی۔ نیویارک سٹی کے سینٹرل پارک میں 4.3 انچ برف ریکارڈ کی گئی، جو جنوری 2022 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ برفباری کی وجہ سے حد