جمعه,  12  ستمبر 2025ء

امریکا کا چارلی کرک کے قاتل کی معلومات فراہم کرنے پر ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان

امریکا کا چارلی کرک کے قاتل کی معلومات فراہم کرنے پر ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے چارلی کرک کے قاتل کی معلومات فراہم کرنے پر ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔ امریکی قدامت پسند تجزیہ کارچارلی کرک کا قاتل تاحال گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔ ایف بی آئی نے قتل کی تحقیقات میں مشتبہ شخص کیتصویریں جاری کی ہیں۔ ایف