

ویب ڈیسک: امریکا نے افغان طالبان رجیم کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کو “اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن” قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جاری بیان میں کہا کہ آج میں افغانستان کو ناجائز طور پر لوگوں کو حراست میں رکھنے والی