بدھ,  17  ستمبر 2025ء

امریکا میں ٹک ٹاک سے پابندی کب ختم ہوگی؟صدر ٹرمپ نے بتادیا

امریکا میں ٹک ٹاک سے پابندی کب ختم ہوگی؟صدر ٹرمپ نے بتادیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن میں 16 دسمبر تک کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک کے مستقبل