پیر,  26 جنوری 2026ء

امریکا میں شدید برفانی طوفان، درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا، 7 افراد ہلاک

امریکہ: شدید برفانی طوفان، کئی ریاستیں مفلوج، درجہ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا

واشنگٹن/نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا سلسلہ