جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

امریکا میں آسمان پر پراسرار سیاہ دائرہ نمودار

امریکا میں آسمان پر پراسرار سیاہ دائرہ نمودار

ورجینیا(روشن پاکستان  نیوز) امریکا کی ریاست ورجینیا میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب آسمان پر سیاہ گول دائرہ نمودار ہوا۔ ورجینیا کے کئی رہائشیوں نے آسمان پر سیاہ دائرے کی ویڈیو کو اس وقت ریکارڈ کیا جب ولیمزبرگ کے علاقے میں آسمان پر ایک پراسرار سیاہ دائرہ بظاہر