اتوار,  22 مارچ 2026ء

امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ  امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے۔ امریکی ویب سائٹ نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست بات چیت ختم ہو چکی،، لیکن مصر، قطر اور برطانیہ اب بھی دونوں