








تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں فسادات کرا رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں مسعود پزشکیان کا کہنا تھاکہ امریکا اور اسرائیل ایران میں افراتفری اور بےامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ