امریکامیںچرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی

امریکامیں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں پہلی مرتبہ روزانہ کی بنیاد پر چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق تازہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ تبدیلی 40 سال کے دوران نصف ریاستوں میں چرس کے استعمال کو قانونی شکل