بدھ,  24 دسمبر 2025ء

امریکا، نرسنگ ہوم میں تباہ کن دھماکہ، 2 افراد ہلاک، درجنوں افراد پھنس گئے

امریکا، نرسنگ ہوم میں تباہ کن دھماکہ، 2 افراد ہلاک، درجنوں افراد پھنس گئے

پنسلوانیا(روشن پاکستان نیوز) پنسلوانیا کے علاقے برسٹل ٹاؤن شپ میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، جبکہ کئی رہائشی عمارت کے اندر پھنس گئے۔ حکام کے مطابق دھماکا منگل کی دوپہر بریسٹل ہیلتھ اینڈ ریہیب