اتوار,  05 جنوری 2025ء

امداد

پاکستان کو مجموعی طور پرملنے والی بیرونی امداد کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال2023-24 کی پہلی ششماہی(جولائی تا دسمبر 2023)کے دوران پاکستان کومجموعی طور پر پانچ ارب 96 کروڑ ڈالر کی بیرونی امداد ملی ہے،اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے دسمبر 2023 تک غیر ملکی امداد کی تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی