منگل,  17 نومبر 2026ء

امام علی رضاؑ کے یومِ شہادت پر اسلام آباد میں کانفرنس: وسطی ایشیا میں اسلام کی اشاعت اور عالمی امن پر تعلیمات پر روشنی

وفات حضرت ابو طالبؑ کانفرنس، سرکاری سطح پر حضرت فاطمۃ الزہراؑ کے ایام منانے کا مطالبہ
امام علی رضاؑ کے یومِ شہادت پر اسلام آباد میں کانفرنس: وسطی ایشیا میں اسلام کی اشاعت اور عالمی امن پر تعلیمات پر روشنی

اسلام آباد(عرفان حیدر) امامِ ہشتم، شہنشاہِ خراسان حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا 1227 واں یومِ شہادت آج دنیا بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مرکزی تقریب مرکزی امام حسین کونسل کے سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جہاں ملک بھر سے علماء،