امارات میں 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار، نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر فیصلوں کے مجاز ہونگے

امارات میں 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار، نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر فیصلوں کے مجاز ہونگے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ ہو گیا جس کے بعد نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے۔ یو اے ای کی حکومت نے 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار دے دی ، اس سے قبل یہ 20 سال