اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا ہے انکوائری کمیٹی نے لیاقت چٹھہ کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جو رپورٹ الیکشن کمیشن پیش کی گئی ہے اس میں واضح
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے امل ولی خان نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنایا ہے، وہ ان افراد کو پیش
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشست کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر کامیاب خواتین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن جلد انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 130 لاہور سے کامیاب امیدوار نواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کر لیا۔ اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے جس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنی تھی، عدالت کے نئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکام کو بلا کر چوری شدہ مینڈیٹ کے بارے میں پوچھا جائے۔ سینیٹر علی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زائد رہا۔ فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا فیصلہ آگیا ہے،نوشتہ دیوار
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں حقیقی عوامی نمائندوں کو شکست ہوئی اور صوبے میں