هفته,  23 نومبر 2024ء

الیکشن کمیشن

صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کا الیکشن کمیشن کو خط،صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نےالیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ،تفصیلات کیمطابق محمود اچکزئی نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دیدی ۔ خط میں لکھا گیا کہ لیکٹورل کالج نامکمل ہے،مخصوص نشستیں ابھی رہتی ہیں۔مخصوص نشستوں کے بغیر صدارتی انتخابات

ایم ڈبلیو ایم سربراہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مجلس وحدت مسلمین اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کو پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کی اجازت دے

وفاقی محتسب کےاعجاز قریشی کا دیگر کئی محکمہ جات کے سربراہان کے ہمراہ اسلام آباد ائیرپورٹ کا دورہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی محتسب کےجناب اعجاز قریشی نے07 مارچ، 2024 بروز جمعرات اے این ایف، پاک کسٹمز، اے ایس ایف، ایف آئی اے، او پی ایف، محکمہ صحت، سی اے اے ایئرپورٹ منیجر اور سی اے اے ٹرمینل منیجر اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران مقامی

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام کو چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل

پی ٹی آئی کی جانب سےعمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بشریٰ بی بی اور

عام انتخابات 2024 ،پلڈاٹ کی اہم جائزہ رپورٹ جاری،دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پلڈاٹ نے عام انتخابات 2024 کے بارے میں اپنی تشخیصی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں سب سے کم منصفانہ اسکور ریکارڈ کیا گیا ہے۔ PLDAT نے پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ایک جائزہ رپورٹ جاری کی ہے

ن لیگ123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرآئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کو نشستوں سے انکار کے بعد دیگر پارلیمانی جماعتوں میں خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ای

الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ،کب ہونگے ؟ دیکھیں خبر میں 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی دوپہر 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ انتخابی شیڈول کے مطابق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم 47 فارم 45 کا اصول نہیں ہے۔ انہوں نے

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی کی تازہ ترین پوزیشن شیئر کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز مسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں کے ساتھ سرفہرست جماعت ہے۔ 9 آزاد امیدواروں نے پارٹی کی حمایت حاصل کی،