اتوار,  10 مئی 2026ء

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے، سندھ اور پنجاب سے سینیٹ کے 12، 12، بلوچستان سے 11 اور اسلام آباد سے 2 امیدوار کامیاب ہوئے۔ سندھ سے پیپلز پارٹی کے 10، ایم کیو ایم