الیکشن کمیشن نےعام انتخابات سےمتعلق رپورٹ جاری کردی

الیکشن کمیشن نےعام انتخابات سےمتعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نےعام انتخابات سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ عام انتخابات میں بیلٹ پیپرز کے 2158 ٹن واٹر مارک پیپرز استعمال کیا گیا، عام انتخابات میں ملک بھر سے 17816 امیدواروں نے حصہ لیا ۔عام انتخابات کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں 859