اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں۔ سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل کہ ٹریبونلز