اتوار,  20 اپریل 2025ء

افغانستان کا پہلی بار مقامی سطح پر ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

افغانستان کا پہلی بار مقامی سطح پر ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

 کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی سطح پر پہلی بار ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ افغانستان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی ٹرین کی آزمائش کی ویڈیو جاری کی۔ انہوں نے لکھاکہ ملک کے نیشنل ڈویلپمنٹ کارپوریشن