افضل بٹ کے جرنلسٹ پینل نے نیشنل پریس کلب انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی March 17, 2025 اظہر جتوئی صدر، نئیر علی سیکرٹری اور وقار عباسی فنانس سیکرٹری منتخب اپوزیشن نے انتخابات کی شفافیت کو تسلیم کر لیا، 70 فیصد ٹرن آؤٹ رہا اسلام آباد (سید عمر گردیزی سے) نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کر دیا گیا، جس میں جرنلسٹ پینل نے